ویڈیو لیکچر ز میں مصباح القرآن سمیت دیگر کتب پر جامع اور مؤثر لیکچر ز کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ ان کا مقصد قرآنی تعلیمات کو سہل اور عام فہم انداز میں پیش کرنا ہے۔ یہ لیکچر زطلبہ ، اساتذہ، اور عام قارئین کے لیے عربی گرامر، تجوید ، اور قرآنی ترجمے کو سمجھنے میں مدد گار ثابت ہوں گے۔ ان ویڈیوز کے ذریعے قرآنی علم کو گہرائی سے جاننے اور اسے عملی زندگی میں نافذ کرنے کی رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔