شپنگ پالیسی (پاکستان کیلئے) Shipping policy
صرف ایڈوانس ادائیگی پر وزن کے حساب سے شپنگ جارجز وصول کیے جائیں گے ۔جوکہ درج ذیل ہوں گے۔
پانچ سو گرام تک ڈاک چارجز 200 روپے ہوں گے ۔
پانچ سوگرام سے زائد ایک کلوگرام تک ڈاک چارجز 300 روپے ہوں گے ۔
ایک کلو گرام سے زائد تین کلوگرام تک ڈاک چارجز 350 روپے ہوں گے۔
تین کلوگرام سے زائد پانچ کلوگرام تک ڈاک چارجز 500 روپے ہوں گے ۔
پانچ کلوگرام سے زائد دس کلوم گرام تک ڈاک چارجز 700 روپے ہوں گے ۔
تمام ڈاک تین سے سات دن میں ڈلیوری بذریعہ پاکستان پوسٹ ہوگی ۔
اگر آپ کا آرڈر دوپہر بارہ بجے (پاکستانی وقت) تک موصول ہو گیا تو اسی دن روانہ کر دیا جائے گا۔
بارہ بجے کے بعد موصول ہونے والے آرڈرز اگلے دن بھیجے جائیں گے۔
اتوار یا قومی تعطیلات پر موصول ہونے والے آرڈرز اگلے ورکنگ ڈے پر بھیجے جائیں گے۔
آرڈر بک کرنے کے بعد اپنے بل کے مطابق درج ذیل بینک اکاؤنٹ میں رقم ٹرانسفر کریں ۔
Account Title: Bait-ul-Quran
IBAN Accoun# PK65MUCB 0075 9525 6100 0334
MCB Bank Upper Mall Branch, Lahore, Pakistan.
نوٹ : براہ کرم مطلوبہ رقم ٹرانسفر کرنے کے بعد درج ذیل موبائل نمبر پر اپنی ادائیگی کی سلپ ضرور شیئر کریں:
+92 321 4161 840
یا اس ای میل ایڈریس پر اپنی ادائیگی کی سلپ ای میل کریں، تاکہ آپ کا آرڈر بروقت بھیجا جا سکے۔ شکریہ
info@bait-ul-quran.org

ریفنڈ پالیسی: Refund policy
اگر آپ خریدی گئی اسلامی کتب کو 15 دن کے اندر واپس کر دیں تو بغیر کسی سوال کے آپ کورقم واپس کر دی جائے گی۔آپ کے پاس دو آپشنز ہیں:
آپ خریدی گئی کتب تبدیل کرکے ان کے بدلے دوسری کتب لے سکتے ہیں ۔
یا آپ رقم کی واپسی کی درخواست کرسکتے ہیں، جوکہ چیک کی صورت میں آپ کوواپس کردی جائے گی۔
اگر واپس شدہ کتب راستے میں شپنگ کے دوران خراب ہوگئیں تو آپ کو کل رقم کا 15 فیصد جرمانہ لاگو ہوگا ، باقی رقم جرمانہ کی کٹوتی کے بعد واپس کر دی جائے گی۔

شرائط و ضوابط: Terms of Service
ویب سائٹ استعمال کرنے اور کچھ خریدنے کا مطلب ہے کہ آپ ہماری شرائط مانتے ہیں۔
قیمتیں، سروسز چارجزاور پراڈکٹس بغیر اطلاع کے تبدیل ہو سکتی ہیں۔
ہم اپنی سروسز کسی کو بھی کسی بھی وقت روک سکتے ہیں۔
ویب سائٹ پر موجود معلومات عمومی نوعیت کی ہوتی ہیں، اس لیے ہیڈآفس کی معلومات حتمی تصور کی جائیں گی ۔
اگر آپ کی معلومات غلط ہوں تو ہم آرڈر منسوخ کر سکتے ہیں۔
ہم تھرڈ پارٹی لنکس کے مواد کے ذمہ دار نہیں۔

پرائیویسی پالیسی : Privacy policy
آپ کی معلومات کا استعمال:
جب آپ ہم سے خریداری کرتے ہیں تو ہم آپ کا نام، پتہ، ای میل وغیرہ لیتے ہیں تاکہ آرڈر مکمل کیا جا سکے۔
آپ کی رضامندی:
جب آپ ذاتی معلومات فراہم کرتے ہیں (مثلاً آرڈر دینے، ادائیگی یا ڈیلیوری کیلئے)، تو ہم فرض کرتے ہیں کہ آپ نے اپنی معلومات کے استعمال کی اجازت دی ہے۔
معلومات کا انکشاف:
ہم صرف قانونی تقاضے یا شرائط کی خلاف ورزی کی صورت میں آپ کی معلومات شیئر کریں گے۔
ادائیگی کا نظام:
ہماری ویب سائٹ ورڈ پریس پلیٹ فارم پر ہے، جو آپ کی معلومات کو محفوظ سرورز پر رکھتی ہے۔ اگر آپ کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی کرتے ہیں تو وہ معلومات محفوظ اور انکرپٹڈ ہوتی ہیں۔
تھرڈ پارٹی سروسز:
کچھ بیرونی کمپنیاں (مثلاً ادائیگی والے گیٹ ویز) آپ کی معلومات کا استعمال کر سکتی ہیں، لہذا ان کی پرائیویسی پالیسی پڑھنا ضروری ہے۔
سیکیورٹی:
ہم آپ کی معلومات کی حفاظت کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کرتے ہیں، جیسے SSL اور انکرپشن کا استعمال۔
کوکیز:
ویب سائٹ پر استعمال ہونے والی کوکیز کی تفصیل دی گئی ہے تاکہ آپ فیصلہ کر سکیں کہ انہیں رکھنا چاہتے ہیں یا نہیں۔

SMS ٹیکسٹ میسج مارکیٹنگ:
اگر آپ فون نمبر فراہم کرتے ہیں تو آپ کو آرڈر اور آفرز کے بارے میں SMS آ سکتے ہیں۔ اگر آپ SMS نہیں لینا چاہتے تو “STOP” لکھ کر جواب دے سکتے ہیں۔