Tarjuma e Namaz ترجمه نماز

 تین رنگوں کی مدد سے گرامر کے بغیر صرف علامات کے ذریعے تر جمیہ نماز سیکھنے کا
جدید اور منفر دانداز ۔

اس کتاب میں نماز کا بنیادی ترجمہ خانوں میں الگ الگ کر کے درج کیا گیا ہے اور ساتھ ساتھ اُردو میں مستعمل الفاظ کی تفصیل بھی تحریر کی گئی ہے اور مزید یہ کہ اس میں نماز کے بعد کے اذکار اور نماز جنازہ مع ترجمہ شامل کیا گیا ہے۔

Pages:

16

Format:

center pin card binding

 70