Muallim ul Quran معلم القرآن

 معلم القرآن میں گرامر کی ضروری علامات کو اختصار کے ساتھ بیان کر کے قرآنی الفاظ کی زیادہ سے زیادہ مثالیں پیش کی گئی ہیں، خصوصاً طلبہ وطالبات کے لیے بہت مفید ہے۔ اساتذہ کرام کیلئے ہدایات اور نمونے کے طور پر دو سبق بھی پیش کیے گئے ہیں۔

Pages:

40

Format:

center pin card binding

 130

494 in stock