مفتاح القرآن اور معلم القرآن کی روشنی میں تیار کیا گیا منفر د تر جدی قر آن ہے جس میں
دو اسلوب اختیار کیے گئے ہیں
.
ایک صفحے پر آیات اور ان کارواں ترجمہ دیا گیا ہے۔ جس میں اُردو میں استعمال ہونے والے 65 فیصد الفاظ سیاہ رنگ میں، بار بار استعمال ہونے والے 20 فیصد الفاظ نیلے رنگ میں اور نئے الفاظ جو 15 فیصد ہیں سرخ رنگ میں دیئے گئے ہیں۔ اور قرآنی الفاظ کےاردو میں استعمال کی وضاحت حاشیہ میں کر دی گئی ہے۔
. دوسرے صفحے پر ” مفتاح القرآن اور “معلم القرآن“ میں بیان کردہ علامات کا پریکٹیکل کروایا گیا ہے کہ قرآنی الفاظ کو خانوںمیں درج کر کے ان کے ہر جز کو الگ رنگ دے کر اسی رنگ میں اس کا ترجمہ واضح کیا گیا ہے۔ اس صفحہ کے بعض الفاظ کی ضروری وضاحت حاشیہ میں کر دی گئی ہے۔
یادر ہے کہ اگر سرخ الفاظ یاد کر لئے جائیں اور سیاہ الفاظ کے اردو میں استعمال پر غور کر لیا جائے اور نیلے الفاظ جو کہ بار بار استعمال ہونے سے خود بخود یاد ہو جاتے ہیں تو قرآن کو سمجھنا چنداں مشکل نہیں رہتا۔
₨ 360